نفس الامر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اصل مدعا، اصل حقیقت، امر واقعی، درحقیقت، دراصل، فی الحقیقت ثابت، جو واقعی میں موجود ہو اور فرض نہ کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اصل مدعا، اصل حقیقت، امر واقعی، درحقیقت، دراصل، فی الحقیقت ثابت، جو واقعی میں موجود ہو اور فرض نہ کیا گیا ہو۔